Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عازمین حج کے لیے بڑی خبر آگئی

عازمین حج کے لیے بڑی خبر آگئی ہے۔

وزارت مذہبی امور کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کو پاسپورٹ کے حصول میں مشکلات کی شکایات کا نوٹس لے لیا ہے۔

 ترجمان کا کہنا ہے کہ وزارت مذہبی امور نے پاسپورٹ حکام سے رابطہ کیا جس پربتایا گیا کہ تمام عازمین حج کو ان کے نئے اور تجدید شدہ پاسپورٹ آئندہ 3 دن میں ملنا شروع ہو جائیں گے۔

متعلقہ خبریں