سعودی عرب میں رمضان المبارک کے آغاز سے متعلق اہم خبر آگئی ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ عرب ممالک میں اتوار 10مارچ کو رمضان کا چاند نظر آنے پر پہلا روزہ 11مارچ بروز پیر کو ہونے کا قوی امکان ہے۔
بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ 11فروری اتوار سے شعبان کا مہینہ شروع ہوا اور اتوار 10مارچ کو29شعبان ہو گی۔
