Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عید الفطر پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ اہم خبر آگئی

عید الفطر پر چھٹیوں سے متعلق اہم خبر آگئی ہے۔

متحدہ عرب امارات میں عید الفطر پر شہریوں کو ممکنہ طور پر 9 چھٹیاں میسر آ سکتی ہیں۔

متحدہ عرب امارات میں 10 مارچ کو رمضان المبارک کا چاند نظر آیا جس کے بعد پہلا روز 11 مارچ کو رکھا گیا۔

متحدہ عرب امارت میں اگر رمضان المبارک 29 روز کا ہوتا ہے تو شہریوں کو 8 سے 11 اپریل تک چھٹیاں ہو ں گی اور اگر رمضان المبارک 30 روز کا ہوتا ہے تو 8 اپریل سے 12 اپریل تک چھٹیاں ہوں گی۔

 اس کے علاوہ ہفتے کے آخر میں ہونے والی چھٹیاں ملا کر شہری 9 روز کی تعطیلات کا مزہ اٹھائیں گے۔

متعلقہ خبریں