Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امریکی صدر نے پبلک سروس ورکرز کو بڑا ریلیف دیدیا

امریکی صدر جو بائیڈن نے پبلک سروس ورکرز کو بڑا ریلیف دے دیا۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اساتذہ ، نرسز اور فائر فائٹرز کے 6 ارب ڈالر کے قرضے معاف کردئیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے معاف قرضوں کی مجموعی رقم 143 ارب ڈالر ہوگئی ہے ۔

ریپبلکن پارٹی نے بائیڈن انتظامیہ کے اس اعلان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاکہ اس سال صدارتی انتخاب ہے ، یہی وجہ ہے کہ عوام کے ٹیکس کی رقم انتخابی مقصد کے لئے استعمال کی جا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں