Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیرس میں ’ویٹرز‘ کی منفرد ریس کا انعقاد

پیرس میں 13 سال بعد ویٹرز کی منفرد ریس کا انعقاد کیا گیا۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس منفرد ریس میں دوسو سے زائد ویٹرز نے حصہ لیا اور کھانوں سے سجی ٹرے ہاتھ میں اٹھا کر توازن برقرار رکھتے ہوئے 2 کلو میٹر کا فاصلہ طے کیا۔

ریس کی ویڈیو دیکھیں:

یونیفارم پہنے ویٹرز کی حوصلہ افزائی کے لیے شائقین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی ، ریس کے فاتح ویٹر کو پیرس اولمپک کی افتتاحی تقریب کے ٹکٹ سے نوازا گیا۔

 

 

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version