Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دنیا کو تیسری عالمی ’جنگ‘ کا خطرہ ہے، ٹرمپ نے خبردار کر دیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر جوبائیڈن کی پالیسیوں کے باعث دنیا میں تیسری عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔

ٹرمپ نے امریکی صدر جوبائیڈن پر شدید تنقید اور طنز کرتے ہوئے کہا کہ جو صدر
بات چیت کے دوران دو جملے ٹھیک سے ادا نہیں کرسکتا وہ روسی صدر پیوٹن ،شمالی کوریا کے کم جونگ اور چینی صدر شی جن سے نمٹنے کی کوشش کررہا ہے۔

مشی گن میں خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ امریکی محفوظ نہیں ہیں، ہمیں بائیڈن سے جان چھڑانا ہوگی ورنہ امریکہ کا تیسری عالمی جنگ سے زیادہ نقصان ہوگا اور امریکہ تیسری دنیا کا ملک بن جائے گا۔

https://www.youtube.com/watch?v=8zRhBowdo7c

متعلقہ خبریں

Exit mobile version