Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملیشئین نیوی کے 2 ہیلی کاپٹرز میں تصادم، 10 افراد ہلاک

ملائیشیا میں نیوی کے 2 ہیلی کاپٹرز حادثے میں عملے سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملیشیاء کی رائل نیوی کے ہیلی کاپٹرز کی جانب سے کارکردگی کا مظاہرہ کیا جا رہا تھا کہ اسی دوران 2 ہیلی کاپٹر ایک ہی سمت جاتے ہوئے ٹکرا گئےاور موقع پر ہی نیچے جاگرے۔

 حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version