Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سعودی عرب میں گرج چمک کے ساتھ بارش

سعودی عرب کے عسیر ریجن میں گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے عسیر ریجن کے شہروں ابھا اور الباحہ سمیت جازان ریجن کے مختلف علاقوں میں کالی گھٹاؤں کے وقفے وقفے سے بارش برسانے کا سلسلہ جاری ہے۔

بارش کے باعث شدید گرم موسم کی شدت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔

بارش کے بعد لوگوں نے قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہونے کے لیے سیاحتی مقامات کا رخ بھی کر لیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version