دنیا بھرمیں مقیم کشمیری آج بھارتی یوم آزادی کویوم سیاہ کےطورپرمنارہےہیں۔
تفصیلات کے مطابق کشمیری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کےخلاف آج احتجاجی ریلیاں نکالیں گے۔
حریت قیادت کی کال پر وادی میں مکمل ہڑتال ہے اور بھارت مخالف نعرےدرج اور کئی مقامات پرپاکستانی پرچم سربلند ہے۔
کشمیرکونسل یورپ نے ٓج بیلجیم کےبھارتی سفارتخانےکےسامنےاحتجاج کااعلان کیا ہے۔
چیئرمین کشمیرکونسل کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کشمیریوں کوحق خودارادیت دلانےمیں کرداراداکرے۔




















