Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

برطانوی وزیر خارجہ جلد اسرائیل کا دورہ کریں گے

برطانوی وزیرخارجہ  ڈیوڈ لیمی جلداسرائیل کادورہ کریں گے۔

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈ لیمی کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں نازک صورتحال ہے،  آنے والے دن  مشرق وسطیٰ کےمستقبل کاتعین کریں گے۔

ڈیوڈ لیمی نے کہا کہ   ہم عالمی استحکام کی جانب بڑھ رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ  التابعین اسکول پرحملےسےظاہرہوتاہےفلسطین میں کوئی جگہ محفوظ نہیں ہے۔

برطانوی وزیر خارجہ نے کہا کہ  برطانیہ جنگ بندی کیلئےسفارتی حمایت جاری رکھےگا۔

متعلقہ خبریں