امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن دو روزہ دورے پر آج اسرائیل پہنچیں گے۔
انٹونی بلنکن گیارہویں ماہ میں 9 ویں مرتبہ اسرائیل پہنچے والے ہیں۔
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی تک سفارتی کوششیں جاری رکھیں گے۔
انٹونی بلنکن کل اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے۔




















