Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

یو این ورلڈ فوڈ پروگرام نے غزہ میں اپنے عملے کی نقل و حرکت تاحکم ثانی روک دی

اقوام متحدہ کے ورلڈفوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نےغزہ میں اپنےعملےکی نقل وحرکت تاحکم ثانی روک دی۔

بیان الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  گزشتہ روزاسرائیل نےاقوام متحدہ کےادارہ برائےخوراک کی گاڑی کونشانہ بنایاتھا۔

ڈبلیوایف پی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ گاڑی پرحملےجیسےواقعات ناقابل قبول ہیں۔ گاڑی پرحملےکےبعدعملےکی جان ومال کوخطرات ہیں۔

ڈبلیوایف پی کی گاڑی پراسرائیلی حملےمیں کوئی نقصان نہیں ہواتھا۔

متعلقہ خبریں