Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فرانس سے برطانیہ جانے کی کوشش میں کئی تارکین وطن ڈوب گئے

فرانس سے برطانیہ جانے کی کوشش میں کئی تارکین وطن ڈوب گئے ہیں۔

فرانس سے سمندر کے راستے برطانیہ جانے کی کوشش کرنے والے کئی تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہوگئے، فرانسیسی وزیر نے خوفناک سانحہ قرار دے دیا۔

فرانسیسی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2 علیحدہ واقعات میں کم از کم 4 تارکین ہلاک ہوئے ہیں، جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔

فرانسیسی وزیر داخلہ کے مطابق یہ خوفناک سانحہ ہے، ہلاک افراد کا خون انسانی اسمگلروں کے ہاتھوں پر ہے۔

متعلقہ خبریں