Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امریکی صدر آج اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے 

امریکی صدر جو بائیڈن آج اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے۔

جو بائیڈن اپنی آبائی ریاست ڈیلاویئر کے شہر ولیمنگٹن Early میں ووٹ ڈالیں گے۔

5 نومبر کو ہونے والے امریکی انتخابات میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ریپلیکن صدارتی امیدوار اور کاملہ ہیرس ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہیں۔

امریکہ کے صدارتی انتخابات کے ساتھ کانگریس کی چار سو پینتیس نشستیں اور سینٹ کی چونتیس نشستوں کے لئے بھی پولنگ ہو گی۔

پولنگ میں امریکی عوام براہ راست ووٹ کے ذریعے اپنے اپنے نمائندے الیکٹ کریں گے۔

متعلقہ خبریں