Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شمالی غزہ میں 24 دنوں میں 1000 سے زیادہ فلسطینی شہید

شمالی غزہ میں 24 دنوں میں 1000 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی غزہ میں اسرائیلی محاصرے کے 24 دن میں ایک ہزار سے زاہد فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ سیکڑوں زخمی ہیں۔

شمالی غزہ کی پٹی کے علاقے جبالیہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائی کے دوران بے گھر ہونے والے فلسطینی اپنا سامان اٹھا کر جانے پر مجبور ہو رہے ہیں۔

دوری جانب اسرائیلی فوج نے طائر کے بڑے علاقوں سے انخلاء کا حکم جاری کر دیا۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version