نعیم قاسم حزب اللہ کے نئے سربراہ منتخب ہوگئے۔
لبنانی تنظیم حزب اللّٰہ نے نعیم قاسم کو نیا سربراہ منتخب کر لیا۔
سابق سربراہ حسن نصراللّٰہ کی شہادت کے بعدحزب اللّٰہ نے سینئر رہنما شیخ نعیم قاسم کو عارضی سربراہ بنایا تھا۔
لبنانی دارالحکومت بیروت میں اسرائیلی بم باری سے حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصر اللّٰہ شہید ہوئے تھے۔
