Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

برطانیہ میں منکی پاکس کے نئے ویرینٹ کاانکشاف

برطانیہ میں منکی پاکس کے نئے ویرینٹ کا انکشاف ہوا ہے۔

برطانوی محکمہ صحت کے مطابق منکی پاکس کے نئے ویرینٹ کلیڈ1بی کا کیس افریقہ سے لندن آنے والےمسافر میں رپورٹ ہوا۔

برطانوی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص کو رایل فری اسپتال میں انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے، کلیڈ1بی کےکیسز افریقہ سمیت سوئیڈن اور جرمنی میں بھی رپورٹ ہوچکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version