ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ صدارتی الیکشن کی دوڑ ضرورجیتیں گے۔
ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈٹرمپ نے شمالی کیرولینا میں خطاب کرے ہوئے کہا کہ تمام سوئنگ اسٹیٹس پرہم ہی کامیابی حاصل کریں گے، ہم نےہارنا نہیں ہے، عوام وائٹ ہاؤس پہنچنےکیلئے ہمیں ووٹ دیں۔
ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ اقتدارمیں آکر مہنگائی ختم کریں گے، معیشت مزیدب بہتر بنائیں گے، اقتدار میں آکر جرائم پیشہ افراد کا ملک میں داخلہ بند کردوں گا، میکسیکو سے آنے والے مجرموں کاراستہ روکیں گے۔




















