ٹرمپ کابینہ میں مالیاتی امور کی ذمہ داریاں سنبھالنےکیلئے متعدد نام سامنے آگئے ہیں۔
خبرایجنسی کے مطابق ریپلکن صدارتی امیدوار ویوک رامسوامی کوتجارت کی ذمہ داری ملنےکاامکان، جبکہ رابرٹ لائٹائزر کوڈیژری ڈیپارٹمنٹ کی ذمہ داریاں دی جاسکتی ہیں، اس کے علاوہ بیری نیگرو کو ہیلتھ انشورنس کمپنی کے معاملات دیکھنےکی ذمہ داری مل سکتی ہے۔
