Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیرس میں سردی کی شدت میں کمی

پیرس میں سردی کی شدت میں کمی ہوگئی ہے۔

محکمہ موسمیات نے آئندہ 5 روز پیرس میں سردی کی شدت میں کمی برقرار رہنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے 27 نومبر کی درمیانی شب ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے پیرس میں رہنے  والوں کو خبردار کیا ہے کہ مغربی یورپ سے ہواؤں کا نیا سلسلہ شروع ہونے سے 27 نومبر سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا اور بارش کا امکان بھی ہے۔

گزشتہ روز کے مقابلے میں سردی کی شدت میں کمی واقع ہوئی ہے۔

کم سے کم درجہ حرارت 10  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version