اسرائیل نے غزہ کے سیف زون المواسی کیمپ پر بمباری کی جس سے 20 سے زائد افراد شہید، درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
مقبوضہ مغرنی کنارے نابلس میں اسرائیلی چھاپوں سے 7 افراد گرفتار ہوئے ہیں، غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 44 ہزار 500 سے زائد ہوگئی، جبکہ ایک لاکھ 538 زخمی ہوچکے ہیں۔
دوسری جانب لبنان پر بھی اسرائیلی حملوں سے مزید 12 افراد شہید ہوگئے ہیں۔
