Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سعودی عرب: بحیرہ احمر سے نمودار ہونیوالا بگولا رابغ شہر کے ساحل سے ٹکرا گیا

سعودی عرب میں بحیرہ احمر سے نمودار ہونے والا بگولا رابغ شہر کے ساحل سے ٹکرا گیا جسے دیکھ کر لوگ خوف زدہ ہوگئے۔

بگولا ٹکرانے سے سمندر کی لہریں بلند ہوگئیں، بگولا دیکھ کر لوگ خوفزدہ ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق بگولا زمین سے ٹکراکر ختم ہو گیا، کسی قسم کا نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔

متعلقہ خبریں