Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایرانی صدر مسعود پیز شکیان جمعہ کو روس کا دورہ کریں گے

ایرانی صدر مسعود پیز شکیان جمعہ کو روس کا دورہ کریں گے۔

خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر کا ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری سے 3 دن قبل ماسکو کا دوراہ اہم ہے۔

ایرانی صدر روسی ہم منصب پیوٹن کے ساتھ جامع اسٹریٹجک پارٹنر شپ کے معاہدے پر دستخط کریں گے۔

ایرانی صدر سخوئی لڑاکا طیارے اور جدید فضائی دفاعی نظام کی خریداری پر بھی بات چیت کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version