Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ٹرین کی زد میں آکر 11 افراد ہلاک

بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹرا میں ٹرین کی زد میں آکر 11 افراد ہلاک ہوگئے۔

ریلوے حکام نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ کسی شخص نے ٹرین میں ہنگامی زنجیر کو کھینچا، جس کے نتیجے میں سے یہ رک گئی، جبکہ متعدد مسافروں ملحقہ پٹریوں پر چھلانگ لگا دی اور ایک اور گزرنے والی ٹرین سے ٹکرا گئے۔

حادثے میں 11 افراد ہلاک جبکہ 5 دیگر زخمی ہو گئے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version