Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

لاس اینجلس میں جنگل کی آگ 10 ہزار ایکڑ رقبہ تک پھیل گئی

امریکی شہر لاس اینجلس کے مضافاتی علاقے میں موجود جنگلات میں لگنے والی آگ تیز ہواؤں کے باعث 10 ہزار ایکڑ تک پھیل گئی۔

تیز ہواؤں کے باعث فائر فائٹرز کو آگ پر قابو میں مشکلات کا سامنا ہے۔

لاس اینجلس اور وینٹور اکاؤنٹیز کے بیشترعلاقوں کیلئے وارننگ میں مزید ایک روز کا اضافہ کردیا گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ آگ مزید پھیل سکتی ہے، لوگ خطرے والے علاقوں سے دور رہیں۔

متعلقہ خبریں