ہرمینیا نامی طوفان برطانیہ سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں کئی علاقوں میں بارش اور تیز ہوائیں چل رہی ہیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طوفان کے باعث معمولات زندگی مفلوج جبکہ بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔
طوفان ہرمینیا کی وجہ سے کئی پروازیں منسوخ جبکہ ٹرین سروس بھی معطل کردی گئی۔
