Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈونلڈ ٹرمپ کے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف اقدامات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف اقدامات جاری ہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق لاطینی، امریکی اور کیریبین ریاستوں کا ہنگامی اجلاس جمعرات کو ہوگا۔

اجلاس میں امریکی کارروائی سے خطے میں ہونے والی تبدیلیوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

امریکی وزیر خارجہ ٹرمپ ایجنڈے پر عمل کیلئے لاطینی امریکا کے 5 ممالک کے دورے کا منصوبہ لائیں گے۔

امریکی وزیر خارجہ پاناما، کوسٹاریکا، ایل سلواڈور، گوئٹے مالا اور ڈومینیکن ریپبلک جائیں گے۔

متعلقہ خبریں