عالمی اداروں نے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت کو بےنقاب کردیا۔
عالمی اداروں کی جانب سے 2024 میں کارگردگی کی بنیاد پر رپورٹس جاری کردی گئی ہیں۔
عالمی سطح پر بھوک کی درجہ بندی میں بھارت 105، انسانی ترقی میں 134ویں نمبر پر ہے۔
اس کے علاوہ بھارت آزادی صحافت کے انڈیکس میں 159 اور انسانی آزادی کے انڈیکس میں 109 نمبر پر ہے۔
شہریوں میں بے چینی کی وجہ سے مطمئن ممالک کی درجہ بندی، 143 ممالک میں بھارت 126ویں نمبر پر آگیا ہے۔
