Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گوگل میپس کا خلیج میکسیکو کا نام تبدیل کرکے خیلج امریکہ رکھنےکا اعلان

گوگل میپس نے خلیج میکسیکو کا نام تبدیل کرکےخیلج امریکہ رکھنے کا اعلان کردیا۔

گوگل میپ کے مطابق یہ تبدیلی صرف امریکی صارفین کے لیےہوگی، خیلج کانام تبدیل کرنےکا مقصد مقامی شناخت کو اجاگر کرناہے۔

گوگل میپ نے بتایا کہ میکسیکوکے صارفین کو اس کانام خیلج میکسیکو ہی ظاہرہوگا، جبکہ دنیا بھر کے باقی صارفین کونقشے میں دونوں نام نظرآئیں گے۔

واضح رہے کہ امریکی صدرنے 21 جنوری ایگزیکٹوآرڈر کے ذریعے گلف آف میکسیکو کا نام تبدیل کرنےکا کہا تھا۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version