Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹرمپ کا مصری صدر سے ٹیلیفونک رابطہ؛ مشرق وسطیٰ کے مسائل پر بات چیت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیلیفونک رابطے کے دوران مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

دونوں رہنماؤں نے قیدیوں کی رہائی سمیت موضوعات پر تبادلہ خیال کیا اور اسٹریجٹک تعلقات کو مضبوط بنانے اور مشرق وسطیٰ کے مسائل پر بات چیت کی۔

اس دوران مصری صدر نے علاقائی استحکام میں مدد کیلئے امریکی صدر کو مصر کے دورے کی دعوت بھی دی۔

متعلقہ خبریں