Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شام میں کار بم دھماکہ؛ 15 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

شام کے شمالی شہر منبج میں زوردار کار بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق  اور 15 زخمی ہوگئے۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر ریسکیو ٹیمیں پہنچ گئیں اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

واضح رہے کہ اس علاقے میں تین دن میں یہ دوسرا دھماکہ تھا، جب ہفتے کے روز منبیج کے وسط میں کار بم حملے میں چار شہری ہلاک اور نو دیگر افراد زخمی ہوئے تھے۔

متعلقہ خبریں