Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بیلجیئم میں7ماہ کی سیاسی کشمش کے بعد نئی مخلوط حکومت قائم

بیلجیئم میں7ماہ کی سیاسی کشمش کےبعدنئی مخلوط حکومت قائم ہوگئی ہے۔

فلیمش نیشنل پارٹی کے بارٹ ڈی ویور نے وزیراعظم کےعہدے کا حلف اٹھالیا۔

خبررساں ایجنسی کے مطابق فلیمش نیشنل پارٹی کا اتحاد وفاقی حکومت کی سربراہی میں کررہاہے، 5 جماعتوں پرمشتمل اتحاد کوایریزونا کولیشن کا نام دیاگیاتھا۔

اتحادی جماعتوں نے بجٹ اصلاحات، سخت امیگریشن  پالیسی جیسے نکات پراتفاق کیاتھا۔

متعلقہ خبریں