امریکہ: ٹرمپ انتظامیہ نے روسی ارب پتیوں کے اثاثے ضبط کرنے والی ٹاسک فورس کو ختم کردیا ہے۔
امریکی محکمہ انصاف نے ٹاسک فورس کے اہلکاروں کو سابقہ عہدوں پر واپس آنے کی ہدایت کردی۔
امریکی وزیر خارجہ اسکاٹ بیسنٹ نے روسی تیل پر پابندیاں مزید سخت کرنے کا مطالبہ کردیا۔




















