Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امریکی صدر غزہ سے متعلق عالمی ردعمل کے باوجود متنازع بیان پر قائم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ غزہ سے متعلق عالمی ردعمل کے باوجود متنازع بیان پر قائم ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا غزہ پر قبضےکے لیے فوج نہیں بھیجےگا، جنگ کے خاتمے پراسرائیل غزہ امریکہ کے حوالےکرےگا۔

امریکی صدر کا یہ بھی کہنا تھا کہ فلسطینیوں کوغزہ سےمستقل طور پر نکال دیا جائےگا، غزہ کی تعمیر نو دوسرے ملکوں کی مدد سےکی جائےگی۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید یہ بھی کہا کہ امریکہ اپنے خزانے سےکچھ خرچ نہیں کرےگا، فلسطینیوں کی عارضی منتقلی چاہتے ہیں، مستقل نہیں۔

متعلقہ خبریں