Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھارتی دارالحکومت دہلی میں زلزلے کے جھٹکے

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی اور مضافات میں 4.0 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جبکہ زلزلے کی گہرائی 5 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ زلزلے کے بعد  لوگ خوف کی وجہ سے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے جبکہ زلزلے کے باعث اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔

متعلقہ خبریں