Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

روس کا امریکہ کو روسی یوکرینی معدنیات تک رسائی دینےکی پیشکش

روس  نے امریکہ کوروسی یوکرینی معدنیات تک رسائی دینےکی پیشکش کی ہے۔

روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے کہا کہ امریکہ کو یوکرینی علاقوں میں کان کنی سمیت مشترکہ منصوبوں کی پیشکش کیلئے تیارہیں، نایاب معدنیات پر امریکہ اور یوکرین کے ممکنہ معاہدے سےتشویش نہیں۔

روسی صدر پیوٹن نے مزید یہ بھی کہا کہ روس کے پاس یوکرین کے مقابلےمیں اس نوعیت کے زیادہ وسائل موجود ہیں، روس اور امریکہ سائبیریا میں ایلومینیم کی پیداوار میں تعاون کرسکتےہیں۔

متعلقہ خبریں