Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جنگ بندی کی صورت میں اسرائیل کو غزہ سےنکلنا پڑے گا، حماس

حماس نے کہا کہ جنگ بندی کی صورت میں اسرائیل کوغزہ سے نکلناپڑے گا۔

فلسطینی تنظیم حماس نے کہا کہ جنگ بندی اورقیدیوں کی رہائی پراسرائیلی تجویزپرجلد اپناجواب دیں گے،غزہ جنگ بندی کا نیا معاہدہ صرف مکمل جنگ پرہی ہوگا، کسی صورت ہتھیارنہیں ڈال رہے۔

حماس نے مزید کہا کہ ہتھیارڈالنایاغزہ سےنکلناکسی بھی قسم کی بات چیت کاحصہ نہیں ہوگا، اسرائیل جنگ بندی کےباوجود غزہ میں فورسزرکھنے پربضد ہے۔

دوسری جانب اسرائیلی حکام نے کہا کہ غزہ سے مکمل انخلانہیں ہوگا، اب غزہ کوسیکیورٹی زون تصورکرتےہیں۔

متعلقہ خبریں