Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پہلگام فالس فلیگ اور پاک بھارت کشیدگی میں بھارتی جرنیل کٹھ پتلی بن گئے

پہلگام فالس فلیگ اور پاک بھارت کشیدگی میں بھارتی جرنیل کٹھ پتلی بن گئے ہیں۔

بھارتی جرنیل چائے فروش مودی کے ہاتھوں یرغمال ہیں، فوج کو آگے اور خود کو محفوظ رکھنے کی یہ ایک اور مودی حکومت  کی چال ہے۔

بھارت میں فیصلے چائے فروش کرتے ہیں، انجام ماہرین بھگتتے ہیں، حالات سنبھلے تو کریڈٹ اپنا، جنگ ہوئی تو ذمہ دار جرنیل ہوں گے۔

تاریخ گواہ ہے جنگیں سوچنے والے نہیں، بولنے والے چھیڑتے ہیں، چائے والا اب جنگ کا سپہ سالار، بھارت کو تماشا درکار ہے، امن نہیں، فوج کو آگے کر کے پیچھے چھپ گیا مودی، یہی ہے بہادری؟

جو مودی سیاست کے لیے اپنی فوج اور جرنیلوں کا نہیں وہ خطے کا سب سے بڑا دشمن ہے، کیا پھر ثابت ہونے جا رہا ہے جنگوں کا باعث عقلمند نہیں بلکہ چائے فروش، کامیڈین یا اداکار بنتے ہیں؟

متعلقہ خبریں

Exit mobile version