Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت افسوسناک ہے، چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ خطےمیں بدلتی صورتحال پرسخت تشویش ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ  بھارت اور پاکستان دونوں چین کے ہمسایہ ہیں چین ہر قسم کی دہشت گردی کی مخالفت کرتا ہے۔

چینی وزارت خارجہ نے  پاکستان اور بھارت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ امن کو پہلاموقع دیں، دونوں ملک پرسکون رہیں اور تحمل کا مظاہرہ کریں، ایسے اقدامات سےگریز کریں جو کشیدگی کومزید ہوا دیں۔

متعلقہ خبریں