Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امریکہ کو دھمکیاں دینے والوں کی شکست یقینی ہے، امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ کو دھمکیاں دینے والوں کی شکست یقینی ہے۔

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے امریکی فوج کی 250 ویں سالگرہ پرگرینڈ ملٹری پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی فوجیوں نےجانیں قربان کرکےامریکہ کو عظیم ملک بنایا، امریکہ کے دشمنوں کوبتادیں ہم ہتھیارکبھی نہیں ڈالیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ اس وقت اسرائیل کےساتھ کھڑاہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

صدرٹرمپ نے کہا کہ آج ہم نےدنیا کی تاریخ بدل دی ہے، ہماری فوج ملک کےدفاع کےلیےہروقت تیارہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہاکہ ہم اپنےملک سےمحبت کرتےہیں، امریکی فوج کےقیام سےملک کادفاع ناقابل تسخیر بنا، امریکہ سب سےزیادہ مضبوط اورمستحکم ملک ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version