Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جنگ کے منڈلاتے بادلوں میں چین امن کیلئے کوشاں،کیاآپ ہمارے ساتھ ہیں؟،چینی صدر

جنگ کے منڈلاتے بادلوں میں چین امن کیلئے کوشاں،کیاآپ ہمارے ساتھ ہیں؟۔ چینی صدر شی جن پن نے دنیا بھرعوام  کےلئے امن کا پیغام دے دیا۔

چینی صدر شی جن پنگ کا کہناہے کہ دنیا بھر میں جنگیں منڈلا رہی ہیں۔ ان کہناہے کہ چین امن، اقتصادی ترقی اور تمام لوگوں کی خوشحالی کے لیے کھڑا ہے۔

انہوں نے سوال  کیاکہ کیا آپ ہمارے ساتھ کھڑے ہیں؟۔ چینی صدر کا یہ پیغام ان کے نام سے منسوب ایک بلیو ٹک ایکس اکائونٹ سے جاری ہواہے ۔

چینی صدر کے اس اکائونٹ سے امن کے اس پیغام کے ساتھ ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے ۔

اس ویڈیو کے ساتھ اکائونٹ سے پیغام لکھاگیاکہ جنگ کے منڈلاتے بادلوں میں چین امن کیلئے کوشاں،کیاآپ ہمارے ساتھ ہیں؟۔

متعلقہ خبریں