Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

’’ٹرمپ مسٹ گو‘‘امریکامیں اپنے ہی صدرکیخلاف نعرے،ہزاروں لوگ سڑکوں پرنکل آئے

’’ٹرمپ مسٹ گو‘‘امریکامیں اپنے ہی صدرکیخلاف نعرے لگ گئے،ہزاروں کی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔

یہ احتجاج اتوار کی صبح سینتیاگو کیلیفورنیا میں ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف کیاگیا۔ ہزاروں کی تعداد میں لوگ واٹرفرنٹ پارک میں جمع  ہوئے۔

’’ٹرمپ مسٹ گو‘‘امریکامیں اپنے ہی صدرکیخلاف نعرے لگ گئے،ہزاروں کی تعداد میں لوگ سڑکوں پراحتجاج کرتے رہے ۔

 امریکا میں ٹرمپ کی پالیسیوں پر احتجاج کا سلسلہ شروع ہوچکاہے۔ تجارتی و تعلیمی پالیسوں کے سبب وہ پہلے ہی شدید مخالفت کی زد میں ہیں۔

مگر اب انہوں نے ایران اسرائیل جنگ میں براہ راست شمولیت اختیار کرکے اپنی مخالفت میں مزید اضافہ کردیاہے۔

امریکی کانگریس کے ارکین ایران پر حملے کی منظوری نہ لینے پر پہلے ہی محاز کھول چکے ہیں۔

واضح رہے کہ امریکی قوانین کے مطابق کسی بھی جنگ میں جانے سے قبل کانگریس کی منظوری ضروری بتائی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں