’’ٹرمپ مسٹ گو‘‘امریکامیں اپنے ہی صدرکیخلاف نعرے لگ گئے،ہزاروں کی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔
یہ احتجاج اتوار کی صبح سینتیاگو کیلیفورنیا میں ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف کیاگیا۔ ہزاروں کی تعداد میں لوگ واٹرفرنٹ پارک میں جمع ہوئے۔
’’ٹرمپ مسٹ گو‘‘امریکامیں اپنے ہی صدرکیخلاف نعرے لگ گئے،ہزاروں کی تعداد میں لوگ سڑکوں پراحتجاج کرتے رہے ۔
BIG BREAKING :
Mass protests errupt across America as citizens take to the streets in outrage after the US launches attack on Iran.
Demonstrators chant in unison : TRUMP MUST GO – No War in Our Name …….! pic.twitter.com/9fwTDD7Cr4
— Priya Purohit (@Priyaa_Purohit) June 22, 2025
امریکا میں ٹرمپ کی پالیسیوں پر احتجاج کا سلسلہ شروع ہوچکاہے۔ تجارتی و تعلیمی پالیسوں کے سبب وہ پہلے ہی شدید مخالفت کی زد میں ہیں۔
مگر اب انہوں نے ایران اسرائیل جنگ میں براہ راست شمولیت اختیار کرکے اپنی مخالفت میں مزید اضافہ کردیاہے۔
امریکی کانگریس کے ارکین ایران پر حملے کی منظوری نہ لینے پر پہلے ہی محاز کھول چکے ہیں۔
واضح رہے کہ امریکی قوانین کے مطابق کسی بھی جنگ میں جانے سے قبل کانگریس کی منظوری ضروری بتائی جارہی ہے۔
