Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تاریخ گواہ ہے ایرانی قوم وہ قوم نہیں جو ہتھیار ڈال دے، آیت اللہ خامنہ ای

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ جو لوگ ایرانی عوام اور ان کی تاریخ سے واقف ہیں، وہ جانتے ہیں یہ قوم ایسی نہیں ہے جو ہتھیار ڈال دے۔

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری ایک پیغام میں کہا گیا ہے کہ ایران نے کسی کو نقصان نہیں پہنچایا اور وہ کسی بھی حالت میں کسی کی جارحیت قبول نہیں کرے گا، یہ ایرانی قوم کی منطق ہے

یہ بھی پڑھیں: ایران اسرائیل جنگ بندی پر متفق، ایران کے 12 گھنٹوں بعد اسرائیل جنگ بند کرے گا، ٹرمپ، ایران نے اعلان مسترد کردیا

اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ ایرانی عوام اور ان کی تاریخ سے واقف ہیں، وہ جانتے ہیں یہ قوم ایسی نہیں ہے جو ہتھیار ڈال دے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version