جنگ اور متواتر حملوں کے باجودایٹمی پروجیکٹ نہیں روکا گیا۔ ایران کی اٹامک انرجی پروجیکٹ کے ترجمان نے اس حوالے سے بڑاویڈیو بیان دے دیا۔
ایران کے اٹامک انرجی پروجیکٹ کے ترجمان نے کہاہے کہ ایران کا ایٹمی پروجیکٹ روکا نہیں گیا۔ انہوں نے کہاکہ ہم اسے مزید وسعت بخشیں گے۔
ترجمان ایرانی اٹامک انرجی پروجیکٹ کا یہ ویڈیو بیان عین جنگ بندی کے موقع پر سامنے آیاہے ۔
واضح رہے کہ جنگ کے بعد امریکی صدر ٹرمپ نے بھی ایران اور اسرائیل سے خوش نہ ہونے کا شکوہ کیاہے ۔
BREAKING:
Iran’s nuclear project has not stopped, and we will work to develop it further.
~ Spokesperson for Iran’s Atomic Energy Agency pic.twitter.com/xVVUDIqWCW
— Defence Index (@Defence_Index) June 24, 2025




















