القسام بریگیڈ نے غزہ میں اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنانے کی ایک اور ویڈیوجاری کردی۔ یہ ایک ہفتے کے دوران جاری کی گئی دوسری ویڈیو ہے ۔
حماس القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری نئی ویڈیو میں ماہر نشانہ باز کے ساتھ منصوبہ بندی اور ایک اسرائیلی فوج کو ڈھیر کرنے کی تفصیلات ہیں۔
جاری کردہ ویڈیو میں غزہ میں دیگر اسرائیلی اہداف کو کب اور کس طرح نشانہ بنایا گیا مکمل تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔
حماس القسام بریگیڈ کی جانب سے اسرائیلی اہداف اور صیہونی فوجیوں پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان کیاگیاہے ۔
القسام بریگیڈ نے غزہ میں اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنانے کی ایک اور ویڈیوجاری کردی ۔ یہ ایک ہفتے کے دوران القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری کردہ دوسری ویڈیو ہے۔
دعویٰ کیا جارہاہے کہ مزید ویڈیوز بھی جلد سامنے لائی جائیں گی۔
Hamas Qassam Brigades releases new video featuring fighters ambushing Israeli soldiers in Gaza. pic.twitter.com/OTHkCsYrUK
— Clash Report (@clashreport) June 24, 2025
