Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سیکریٹری جنرل نیٹونے پیوٹن کو چین کاجونیئر پارٹر قراردیدیا

سیکریٹری جنرل نیٹونے پیوٹن کو چین کاجونیئر پارٹر قراردیدیا۔انہوں نے کہاکہ چین کی تیزی سے بڑھتی ہوئی فوجی تیاری تائیوان کے لئے خطرناک ہے۔

دی ہیگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے نیا سوشہ چھوڑدیا۔ ان کا کہنا تھاکہ چین روس کو یورپ میں مشکلات پیدا کرنے پر اکسا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں : مارک روٹے ٹرمپ کو ڈیڈی کیوں کہتے ہیں ؟

انہوں نے کہاکہ ہمیں اس کے لئے تیار رہنا چاہیے ،نادانی کی کوئی گنجائش نہیں ۔ مارک روٹے نے  کہاکہ نیٹو کے دفاعی اخراجات کو مزید بڑھاناہوگا۔

نیٹوکے سیکریٹری جنرل نے  خبر دار کیاکہ چین کی فوجی تیاری تائیوان کےلئے حقیقی خطرات کو بڑھا رہی ہے۔

NATO Gears Up for Possible China Conflict

NATO chief Mark Rutte warned that China’s rapid military buildup raises real risks over Taiwan. He cautioned that Beijing could provoke Russia to stir trouble in Europe as a distraction.

️ “We must be ready — no room for… pic.twitter.com/O8TmK3IJ3m

— Defense Intelligence (@DI313_) June 28, 2025

l;”>سیکریٹری جنرل نیٹونے پیوٹن کو چین کاجونیئر پارٹر قراردیدیا۔ انہوں نے خدشہ ظاہرکیاکہ چین روس کو یورپ میں مشکلات پیدا کرنے پر اکسا سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version