کینیڈین خفیہ ایجنسی کے سابق ڈائریکٹرنے بھارتی خفیہ ادارے ’’را‘‘ کی چھترول کردی۔ انہوں نے کہاکہ بھارتی خفیہ ایجنسی را بے وقوفانہ سرگرمیوں میں مگن رہتی ہے۔
ڈین اسٹین ٹون نے ایک انٹرویومیں کہاکہ بھارتی ایجنسی اتنی ذہین یا ہوشیار نہیں جتنی وہ سوچتے ہیں۔ ان کا کہناتھاکہ وہ ہوشیاری سے کھیلنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن ہمیشہ ہی پکڑے جاتے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ گندا کام، کمزورمنصوبہ بندی اورچھپانے کا کوئی طریقہ نہیں،ان کاہرقدم انہیں مزید عیاں کردیتاہے۔
کینیڈین سیکیورٹی انٹلی جنس ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر نے کہاکہ یہ بالی ووڈکی طرزکی جاسوسی فلم دیکھنے جیساہے۔
انہوں نے انٹرویومیں بھارتی انجنسیوں کی مزید ناکام کارستانیوں کا پول کس طرح کھولا ؟اس کی ویڈیوبھی سامنے آگئی۔
Indian intelligence isn’t as clever as they think…
They try to play smart, but always get caught. Messy work, weak planning, and no way to hide – every step makes them more obvious.
It’s like watching a spy movie, Bollywood-style.
Indian intelligence isn’t as clever… pic.twitter.com/ytXxP1KT5B
— Defense Intelligence (@DI313_) June 29, 2025




















