Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

واشنگٹن ڈی سی میں سپرنٹر وین پھٹ گئی، علاقے سےسیاہ دھواں اٹھنے لگا، ہرطرف افرا تفری

واشنگٹن ڈی سی میں سپرنٹر وین پھٹ گئی۔ امریکی دارالحکومت میں پیش آنے والے واقعے کے بعد علاقے میں سیاہ دھواں اٹھتا دکھائی دیاگیا۔
سیکیورٹی اہلکاروں نے فوری طورپر جائے وقوع کو حصار میں لے لیا۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں۔ ہر طرف افرا نفری مچ گئی۔
امریکی حکام کی جانب سے واقعے کی مزید تفصیلات فی الحال سامنے نہیں آئی ہیں ۔ واقعے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر آگئی ہے۔
واشنگٹن ڈی سی میں سپرنٹر وین پھٹ گئی، علاقے سےسیاہ دھواں اٹھنے لگا، افرا تفری مچ گئی۔

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version