Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

یمن سے اسرائیل پر 2 بیلیسٹک میزائل داغ دیے گئے،صیہونی اور امریکی ڈیفنس سسٹم ناکام

یمن سے اسرائیل پر 2 بیلیسٹک میزائل داغ دیے گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق میزائل کامیابی سے ہدف تک پہنچے۔

امریکی اور اسرائیل فضائی ڈیفنس سسٹم ان میزائلوں کو اسرائیل تک پہنچنے سے روکنے میں ناکام رہے ۔ فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

دوسری جانب اسرائیلی ایئرڈیفنس کی جانب سے دعویٰ کیاجارہاہے کہ بیلسٹک میزائلوں کو فضا میں ہی ناکارہ بنادیاگیاتھا۔
یمن سے اسرائیل پر 2 بیلیسٹک میزال داغ دیے گئے

حوثی باغیوں کی جانب کہاگیاہے کہ بیلیسٹک مزائیلوں نے اپنے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

متعلقہ خبریں